دوکا نوں پر مطلوبہ سائز کے پرائس بورڈ آویزاں

میانوالی
4
0
sample-ad

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پنجاب حکو مت کی ہدا یت پر عمل کر تے ہو ئے ضلعی انتظامیہ میانوالی نے دوکا نوں پر مطلوبہ سائز کے پرائس بورڈ آویزاں کر ادیئے ہیں جن پر اشیاء خوردونوش کی مقرر کر دہ قیمتیں درج ہیں عوام الناس کی سہو لت کیلئے کسی بھی شکایت کیلئے ہیلپ لائن نمبر بھی درج ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.