دوران گشت ملزم سے غیر قانونی پستول برآمد

خوشاب
4
0
sample-ad

قائدآباد :پولیس نے دوران گشت ملزم سے غیر قانونی پستول برآمد کر لیا ، فارم اڈااتراء پر موجود احسان ٹھیٹھیا کو مشکوک پا کر قابو کر لیا اور تلاشی لینے پر اسلحہ برآمد ہوا،پولیس تھانہ قائدآبادنے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.