داجل چیک پوسٹ پر مسافروں کی کڑی چیکنگ،مقدمہ میں مطلوب کار پکڑ ی گئی

بھکر
5
0
sample-ad

پنجگرائیں:ڈی پی او بھکر فیصل گلزار کے احکامات پر بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر مسافروں کی چیکنگ اور گاڑیوں کی سکریننگ سخت کردی گئی۔تھانہ نارتھ کینٹ لاہور کے مقدمے میں مطلوب کار پکڑ لی،ڈرائیور رحمان اﷲ خان سکنہ غوری والہ ضلع بنوں کو پوچھ گچھ کیلئے پولیس حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.