خٹک آباد کے قریب قبرستان کیلئے مختص اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام

میانوالی
5
0
sample-ad

داؤدخیل: خٹک آباد کے قریب حکومت کی طرف سے قبرستان کے لئے دی گئی 86کنال اراضی پر قبضہ کی کوشش عوام کے پہنچ جانے پر ناکام ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق قبضہ گروپ کے چالیس پچاس لوگ ہیوی مشینری لیکر خٹک آباد کے قریب گلن خیل ،لوبھری اور خٹک آباد کے قبرستان کی اراضی پرقبضہ کرنے کی غرض سے اراضی پرہل چلا رہے تھے کہ سینکڑوں افراد موقع پرپہنچ گئے ،ڈی سی میانوالی نے کمیٹی بناکر تین دنوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.