اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگا کر شہریوں کے مسائل سنوں گا،مہر جاوید اقبال

خوشاب
4
0
sample-ad

نور پور تھل:ڈی ایس پی سرکل نور پور تھل مہر محمد جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شہریوں کو بر وقت انصاف کی فراہمی اور تھانہ کی کسی بھی شکا یت کو دور کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگا کر شہریوں کے مسائل سنیں گے ، اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزانہ دن 11بجے سے 2بجے تک تین گھنٹے عوامی مسائل سننے اور ان کو فوری حل کرنے کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.