Home / 2019 / November / 07

Daily Archives: 07/11/2019

چوتھا ٹی ٹوینٹی: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ 8 نومبر کو ٹکرائیں گے

نیپئر: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوینٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آٹھ نومبر کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پانچ ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل سیریز میں نیوزی لینڈ کو دو ایک کی برتری حاصل ہے، چوتھا ٹی ٹوینٹی میچ آٹھ نومبر کو نیپئر …

Read More »

پاکستانی شوٹر کا بڑا کارنامہ، ٹوکیو اولمپکس 2020 میں جگہ بنالی

لاہور: کھیل کی دنیا سے پاکستان کے لیے ایک اور خوش خبری سامنے آگئی، باصلاحیت شوٹر بشیر نے ٹوکیو اولمپکس دوہزاربیس کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ایم بشیر ٹوکیو اولمپک میں جگہ بنانے والے دوسرے پاکستانی شوٹر ہیں، رواں سال 2 ستمبر کو پاک آرمی کے شوٹر …

Read More »

یہ کھلاڑی سرفراز احمد کا خلاءپر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے

پرتھ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض کا ماننا ہے کہ محمد رضوان سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا خلاءپر کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ سرفراز احمد …

Read More »

قومی ٹیم میں کس کھلاڑی کو باہر کیے جانے کا امکان

لاہور:آسٹریلیا کو تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیرز مین پاکستان پر ایک صفر سے برتری حاصل ہے تاہم سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا جس میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت پرتھ سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہی ہے …

Read More »

تیسرا ٹی ٹوینٹی کس طرح کھیلنا چاہیے ؟ حفیظ نےٹیم کومشورہ دیدیا

لاہور :پاکستان ٹی 20 ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا میں موجو دپاکستان ٹی ٹونٹی کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھیلے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل پرتھ …

Read More »

پخیر راغلے پی ایس ایل، پشاور زلمی کا جشن منانے کا اعلان

پشاور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے جشن منانے کا اعلان کردیا۔ ہائیر کےچیئرمین اور پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پورے پی ایس ایل کے پاکستان کے انعقاد کی خوشی میں میں پورے خیر پختونخواہ میں ٹیپ بال لیگ …

Read More »

صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کرنے پرغور

لاہور:ن لیگ کے قائد نوازشریف سے شہباز شریف کی اہم ملاقات جاتی امرا میں جاری ہے،ملاقات میں صدر عارف علوی کےخلاف مواخذے کی تحریک پیش کرنے پرغور کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کے مطابق ن لیگ کے قائد نوازشریف سے شہباز شریف کی اہم ملاقات جاتی امرا …

Read More »

نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی

اسلام آباد:نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی۔ عدالت نے لیگی رہنما کی جائیداد قرق نہ کرنے کی درخواست مستردکر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ تبسم ڈار نے جائیداد قرقی کو احتساب عدالت میں …

Read More »

سکھ لڑکیاں عمران خان کے گیت گانے لگیں

لاہور:مشرقی پنجاب میں سکھ کیمونٹی پاکستان کی دیوانی ہو گئی، سکھ لڑکیاں عمران خان کے گیت گانے لگیں جبکہ جالندھر شہر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے۔ کرتار پور راہدری کھولنے پر سکھ کیمونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سکھ لڑکیوں نے پنجابی زبان میں گائے گیت میں عمران …

Read More »

نوجوت سدھو کا فیصل جاوید سے رابطہ

اسلام آباد:بھارتی سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے سینٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور 9 نومبر کو کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کیا۔ نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا دربار صاحب کے افتتاحی تقریب …

Read More »