گندم کی بوری کی قیمت 4500 روپے سے تجاوز کرگئی

بھکر
3
0
sample-ad

پنجگرائیں:پنجگرائیں ،دریاخان ،بھکر میں کی غلہ منڈی میں گندم کی فی بوری اوپن مارکیٹ میں 4500 روپے سے تجاوز کرگئی ،جبکہ آٹا عام چکیوں پر گھریلو استعمال کیلئے 50روپے فی کلو گرام بک رہاہے ،جھنگ سے منگوایا گیا عوامی آٹے کا بیس کلو کا تھیلا مہنگا ہو گیا ،مل مالکان نے آٹے کے وزن کو پندرہ کلوگرام کرکے قیمت کم کر دی ،دوکان داروں نے مل والا آٹے مہنگا ہوجانے کے باعث فروخت جزوی طور پر روک دی ،گندم اور آٹا مہنگا ہوجانے پر مزدور اور تنخواہ دار طبقہ پس کر رہ گیا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.