شاہد خاقان عباسی نجی ہسپتال منتقل

پاکستان
5
0
sample-ad

لاہور (خبر نگار )پنجاب حکومت نے شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی،ہوم ڈیپارٹمنٹ نے شاہد خاقان عباسی کو نجی ہسپتال منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال میں ہرنیا کے آپریشن کے لئے منتقل کیا جارہا ہے ، ہسپتال میں فول پروف سکیو رٹی دی جائے گی ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل علاج کے بعد شاہد خاقان عباسی کو فوری جیل منتقل کریں گے ،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.