سرگودھا(سٹاف رپورٹر )احتجاج جمہور ی قوتوں کا بنیا د ی حق ، وزرا ء دھمکیاں د ینے کا سلسلہ بند کریں ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی وسا بق وزیرمملکت تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ آزاد ی ما ر چ پور ی قو م کی آ واز ہے ، حکومتی ناکامیوں اور جمہور یت اور عوام دشمن اقدا ما ت کے خلا ف احتجاج جمہور ی قوتوں کا بنیا د ی حق ہے ، حکومتی وزرا ء ا پوز یشن قا ئد ین کو دھمکیاں د ینے کا سلسلہ بند کریں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزرداری جمہور یت کے استحکا م کیلئے اپنا تاریخی کر د ار ادا کر ر ہے ہیں ۔
آزاد ی ما ر چ پور ی قو م کی آ واز ہے ،تسنیم احمدقریشی
0
POST A COMMENT.