Home / 2019 / November / 04

Daily Archives: 04/11/2019

چودھری برادران کا استعمال

اسلام آباد: تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ یہ بدنصیبی ہے کہ تحریک انصاف چودھری برادران جیسے ہتھیاروں کا استعمال نہیں کرسکی ، یہ بہت وضع دار لوگ ہیں اوران کا احترام بھی کیا جاتا ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ …

Read More »

پاکستان کو اربوں ڈالر کا فائدہ

اسلام آباد : ترکی سے تعلق رکھنے والی کارکے کمپنی کے ساتھ حکومت پاکستان کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر مختصر پیغام میں بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صدر رجب طیب اردگان کی مدد کے ساتھ دوستانہ انداز میں کارکے کا …

Read More »

مریم نوا ز سیاست میں حصہ نہیں لیں گی

اسلام آباد:تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ مریم نواز ضمانت کے بعد سیاست میں حصہ نہیں لیں گی اور وہ اپنے والد کی تیمار داری کریں گی، اس بات کی نشاندہی ن لیگ کے ذرائع بھی کررہے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس …

Read More »

وکی لیکس والا وکی جمائمہ خان کا کزن

اسلام آباد: جمعیت علماءاسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وکی لیکس والا ’وکی‘ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کا کزن ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اینکر نے مفتی کفایت اللہ سے سوال کیا کہ ’کیبل اور وکی …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے گلہ

اسلام آباد :جمعیت علما اسلام ف کا دھرنا اسلام آباد میںجاری ہے ،ایسے وقت میں اپوزیشن کے درمیان دراڑ کی پہلی خبر سامنے آگئی ،مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے گلہ کردیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن کی 9جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس …

Read More »

دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے اسلام آباد میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے دوران حکومت کے خلاف دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »

کسی بھی مذموم مقصد کیلئے قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی امن واستحکام قومی اداروں اور افواج پاکستان کی قربانیوں کے مرہون منت ہے۔ کسی بھی مذموم مقصد کیلئے قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے …

Read More »

جےیوآئی ف کی قومی اسمبلی سےاستعفےطلب

اسلام آباد:ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے قومی اسمبلی میں موجود اپنے 15 اراکین سے استعفے طلب کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ارکان سے استعفے لے کر رکھ لئے جائیں گے اور انھیں ضرورت پڑنے …

Read More »

نیب کا مریم نواز کی ضمانت کو چیلنج

لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب) حکام نے مریم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت کی منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق شوگر مل کیس میں مریم نواز کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ وہ مکمل صحت مند ہیں اور بیمار بھی …

Read More »

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات

اسلام آباد:آئندہ تین ماہ کے معاشی اہداف کا جائزہ لیا جائے گا۔ خسارہ کم کرنے کے لیے اقدامات اور نجکاری پروگرام سے بھی آئی ایم ایف کو آگاہ کیا جائے گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو جولائی تا ستمبر کی ٹیکس وصولیوں اور اکتوبر تا دسمبر کے لیے …

Read More »