شوبز

نگہت بٹ انتہائی کسمپرسی میں زندگی گزارنے پر مجبور

لاہور(این این آئی) فلم ، ٹی وی اور سٹیج پر تین دہائیوں تک اداکاری کرنے والی نامور اداکارہ نگہت بٹ ان دنوں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ،معاشی تنگ دستی کی وجہ سے دو سال سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکیں ۔بتایا گیاہے کہ وہ کئی امراض میں بھی مبتلا ہیں۔ شوبز حلقوں نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال سے نگہت بٹ کی مالی مدداور ان کے علاج معالجے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگہت بٹ کے شوہر عابد بٹ 4سال قبل انتقال کرگئے تھے حکومت کو ان کا ساتھ دینا چاہئے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close