نوازشریف زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں خدشہ ہے کھو نہ دیں

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت جاری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی عدالت پیش

Read More

نواز شریف کی حالت بدستور ناساز

اسلام آباد:نواز شریف سروسز ہسپتال لاہور میں 8 روز سے زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت بدستور ناساز ہے، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، ڈاکٹرز مزید میگا کٹس لگانے سے متعلق فیصلہ نہ کرسکے۔

Read More

عیسی خیل، مین بازار روڈ کی تعمیر مکمل

عیسی خیل (نامہ نگار ) انتظامیہ کی طرف سے مین بازار روڈ کی تعمیرمکمل ہوگئی اس حوالے سے انجمن تاجران کا اجلاس زیر صدارت پیر اقبال شاہ منعقد ہوا جس میں بازار کے تمام تاجروں نے شرکت کی ، اس موقع پر

Read More

چودھری شوگر ملز کیس:رہائی پر کارروائی کل تک ملتوی

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔ چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی

Read More

بانی تنظیم شہری دفاع عبدالرحمن مسلم کی سول ڈینینس آ فس میانوالی آمد

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بانی تنظیم شہری دفاع ملک عبدالرحمن مسلم کی سول ڈیفنس آفس میانوالی آمد ،انہوں نے سول ڈیفنس آفیسرو سٹاف سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے تنظیم کو فعال رکھنے اور موجودہ

Read More

اپوزیشن کے آزادی مارچ کا دوسرا مرحلہ

ملتان:اپوزیشن کے آزادی مارچ کا دوسرا مرحلہ، کارواں آج لاہور کیلئے روانہ ہوگا۔ ٹھوکر، ملتان چونگی، سمن آباد اور بتی چو ک سمیت جگہ جگہ استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ مرکزی قافلہ مولانا فضل

Read More

‘مولانا فضل الرحمن کے جلوس میں اسلحہ کی موجودگی پر تشویش ہے’

اسلام آباد:فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو جمہوری روایات کی پاسداری میں احتجاج کا حق دیا، ان کے جلوس میں جدید آتشیں اسلحہ کی موجودگی پر تشویش ہے۔ وزیراعظم کی معاون

Read More

ننکانہ : 2 لینڈ ریکارڈ سنٹرز اسی سال مکمل , پنجاب میں 8 یونیورسٹیاں بنائینگے : بزدار

لاہور،ننکانہ(اپنے سیاسی رپورٹر سے ،نامہ نگار )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم کا شکریہ کہ وہ اپنی گوناں گو مصروفیات کے باوجود بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے

Read More

سمندری طوفان ‘کیار’ کی شدت میں اضافہ

کراچی:سمندری طوفان ‘کیار’ کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ریڑھی گوٹھ میں سمندر کا پانی مزید گھروں میں داخل ہوگیا، کراچی، بدین اور ٹھٹھہ کے ساحل پر نہانے، بوٹنگ اور ماہی گیری پر 5 نومبر تک

Read More

رانا ثنا کیخلاف منشیات کیس

لاہور:اے این ایف کی جانب سے رانا ثنا کیخلاف منشیات کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست اے این ایف کے لیگل ڈائریکٹر کی جانب سے دائر کی

Read More