Daily Archives: 25/10/2019

معیشت کیلئے اچھی خبر،برآمدات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد:رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فوڈ مصنوعات کی برآمدات میں 14فیصد اضافہ ہوا۔پہلی سہ ماہی میں فوڈ مصنوعات کی برآمدات 98کروڑ47لاکھ ڈالرز رہیں۔رپورٹ کے مطابق  گزشتہ سال اسی عرصہ میں فوڈ مصنوعات کی برآمدات86کروڑ40لاکھ ڈالر تھیں۔جولائی تا ستمبر2019ءٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں2.95 فیصد اضافہ ہوا جبکہ …

Read More »

سانحہ ساہیوال کیس,وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کیس کے فیصلے پر اپیل کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی پیروی میں استغاثہ کی کمزوری اور خامیوں کی تحقیقات کا بھی حکم دیا ، عدالت نے کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے …

Read More »

سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں پر دہشتگرد حملے کا خطرہ

اسلام آباد: وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی آئی ایس کے پی نامی تنظیم کی جانب سے کی گئی ہے۔ تھرٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ سیاسی قائدین پر حملے کا خطرہ ہے۔ یہ حملے پورے پاکستان میں …

Read More »

حریم شاہ کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے

لاہور:سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ نے وزارت خارجہ کے دفتر میں ویڈیو بنا کر سیکیورٹی پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کے خلاف سنگین دفعات کا مقدمہ درج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) …

Read More »

میاں صاحب کو ایکیوٹ آئی ٹی پی بیماری لاحق ہے

لاہور:میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا علاج امیونو گلوبین کے انجکشنز سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کے خون میں سفید خلیے چار ہزار کم ہو کر 18 ہزار پر آ گئے۔ مریم نواز کو بھی والد کی تیمار داری کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر …

Read More »

میاں نواز شریف کی ضمانت پوری قوم کیلئے خوشی کی لہر ہے

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف کی ضمانت پر عدالت عالیہ، وکلا اور اپنے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف شدید بیمار …

Read More »

حکومتی ٹیم اور راہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں بریک،

اسلام آباد:حکومتی وفد اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اراکین کچھ دیر بعد پھر ملاقات کرینگے۔ دونوں جانب سے ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا نمائندوں کو اس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے اکرم خان درانی کا کہنا تھا کہ ہماری آپس میں بہت اچھی …

Read More »

چودھری شوگر ملز کیس:درخواست ضمانت منظور

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں طبی بنیادوں پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک, ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔  جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے نواز شریف کے لئے …

Read More »

بھارتی کرکٹر بھی پی سی بی کے فیصلے پر حیرت زدہ رہ گئے

اسلام آباد : بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم جعفر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے فواد عالم اور جنید خان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے منتخب نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ و چیف سلیکٹر نے …

Read More »

ٹی 20 سیریز میں فخر زمان کیساتھ اوپننگ کون کرے گا

لاہور: پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نو منتخب کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ فخرزمان کیساتھ میں خود اوپننگ کروں گا جبکہ امام الحق کو بیک اپ کے طور پر لے کر جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے …

Read More »