Daily Archives: 24/10/2019

مریم نواز کو والد کے پاس ہسپتال میں رہنے دیا جائے

اسلام آباد: نعیم الحق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز شریف کو اپنے والد کے پاس ہسپتال میں رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے …

Read More »

وزیراعظم کےاستعفے پر بات نہیں ہوگی

اسلام آباد:حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم کسی سے خوفزدہ ہو کر مذاکرات نہیں کر رہے۔ اکرم درانی سمیت کسی اپوزیشن رہنما نے ہم سے وزیراعظم کے استعفے کی بات نہیں کی اور نہ ہی اس پر کوئی بات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کیساتھ مذاکرات …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 322 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 322 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ دوران ٹریڈنگ ایک وقت میں مارکیٹ 400 پوائنٹس سے زائد بھی بڑھ گئی، مگر اختتام پر …

Read More »

تشخیص ہو گئی ،نوازشریف کو کونسی بیماری لاحق

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت سروسزہسپتال میں زیر علاج ہیں اور اب اہم ترین خبر یہ آئی ہے کہ نوازشریف کی بیماری کی تشخیص کر لی گئی ہے اور علاج بھی شروع ہوچکا ہے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف …

Read More »

ضل الرحمان کا میاں نواز شریف سے رابطہ

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے میاں نواز شریف سے رابطہ کرکے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا جبکہ آزادی مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے میاں شہباز شریف کی وساطت سے ان کے بڑے بھائی نواز …

Read More »

پاکستان اور بھارت نے راہداری معاہدے پر دستخط کردیے

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری کھولنے کے معاہدے پر دستخط ہوں گے، کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد بھارتی یاتری بغیر ویزا دربارصاحب کرتارپور آسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی طرف سے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے دستخط کیے، بھارت کی طرف سے امور خارجہ کے …

Read More »

سیاسی اختلافات کے باوجود نواز شریف کی صحت کیلئے دعا گو ہوں

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود نواز شریف کی صحت کیلئے دعا گو ہوں، تمام متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ نواز شریف کو مکمل سہولتیں دی جائیں۔ اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ بینک کی رپورٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سانحہ ساہیوال: تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال کے مقدمے میں نامزد تمام ملزموں کو عدم ثبوتوں کی بنیاد پر بری کرنے کاحکم دے دیا۔  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سانحہ ساہیوال کیس پر سماعت کی، ملزموں کی جانب …

Read More »

نواز شریف کی رہائی کی درخواست پر قانون کے مطابق عمل ہوگا

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کا فیصلہ عمران خان نہیں، ڈاکٹرز کریں گے۔ عدالت سے نواز شریف کی رہائی پرجو حکم ملا اس پرعمل کریں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

آصف زرداری پمز میں زیر علاج

اسلام آباد: اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں سابق صدر آصف علی زرداری کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں نے گزشتہ روز لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا پمز ہسپتال اسلام آباد کے کاڈریک وارڈ میں …

Read More »