Home / 2019 / October / 23

Daily Archives: 23/10/2019

October, 2019

  • 23 October

    نواز شریف کو لندن منتقل کرنے کا فیصلہ

    لاہور: حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی خراب صحت کے باعث انہیں بیرون ملک بھجوانے کے بارے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹرز کی مشاورت …

  • 23 October

    گاجر کی کاشت سے آپ کتنا منافع حاصل کر سکتے ہیں؟

    گاجر کب کاشت کرنی چاہئے؟ ویسے تو گاجر کاشت کرنے کا اصل موسم اکتوبر کا مہینہ ہی ہے۔ لیکن کاشتکار اگست کو بھی گاجر کاشت کررہے ہوتے ہیں۔ اگست کے مہینے میں گاجر کا اگاؤ یا تو بالکل نہیں ہوتا یا بہت کم ہوتا ہے۔ اگست کے پہلے دو ہفتوں …

  • 23 October

    شائستہ پرویز ملک نے حکومت کواپنی گرفتاری کی پیشکش کردی

    اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنماشائستہ پرویز ملک نے کہاہے کہ حکومت کوچاہئے کہ سارے پاکستان کوپکڑ کر بند کردیں کیونکہ پورا پاکستان وہی بات کررہاہے جو کیپٹن صفدر نے کی ، مجھ کوبھی گرفتار کرلیا جائے کیوں میں بھی یہی بات کرتی ہوں۔جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو …

  • 23 October

    عمران خان ظالم

    اسلام کوٹ : چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کا ستیا ناس کردیاہے ، ہمیں کٹھ پتلی حکومت سے جان چھڑاناہوگی ، کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کا سودا کرلیاہے ، سفید پوش طبقے کا معاشی قتل کیا جارہاہے ،عمران خان ظالم …

  • 23 October

    مریم نواز کو والد سے ملنے کی اجازت

    لاہور:سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو اپنے بیمار والد سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔نجی نیو ز چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم نواز کو میاں نواز شریف سے ملاقات کی اجازت مل گئی،وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ملاقات کرانے کی …

  • 23 October

    ٹرمپ نے ترکی کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں کارروائی کے بعد ترکی پر عائد کی جانے والی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ترک صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے شمالی شام سے امریکی فوجوں کے انخلا کے …

  • 23 October

    جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں

    کراچی: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے صرف ڈھیل دی، ڈیل نہیں کی، نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں۔  چیئرمین نیب جاوید اقبال …

  • 23 October

    برطانیہ میں ٹرک سے بچے سمیت 39 لاشیں برآمد

    لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے 39 لاشیں برآمد کر لیں جبکہ ٹرک کے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں ملی ہیں، پولیس نے یہ کارروائی دن کے …

  • 23 October

    منتخب وزیراعظم ہوں،استعفیٰ نہیں دوں گا

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مطالبے پر کبھی استعفیٰ نہیں دوں گا۔ ایسا لگتا ہے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے بیرونی قوتیں ہیں، ان کا چارٹر آف ڈیمانڈ واضح نہیں، پھر بھی ہم آزادی مارچ کی اجازت دیں گے۔ حکومت کسی بھی قسم کا …

  • 23 October

    مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ

    اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق عدالتی فیصلوں کی روشنی میں …