Home / 2019 / October / 22 (page 6)

Daily Archives: 22/10/2019

جمہوریت کے خلاف کوئی چیز قبول نہیں

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جمہوریت کے خلاف کسی بھی چیز کو قبول نہیں کریں گے ، اپوزیشن جماعتیں احتجاج کریں لیکن ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے تیسری قوت کو موقع ملے ، کمزور جمہوریت بھی آمریت …

Read More »

حکومت آزادی مارچ نہ روکے

اسلام آباد، (اپنے رپورٹرسے ، مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے کہا ہے کہ حکومت آزادی مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالے اور ہمارا جمہوری حق تسلیم کرے ، اس کے بعد اگر وہ رابطہ کرناچاہتی ہے تو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، آزادی مارچ پر کوئی سمجھوتا نہیں …

Read More »

نئے ڈاکٹر بھرتی کیے جائیں : عثمان بزدار

لاہور( اپنے سیاسی رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریض مشکلات کا شکار ہیں مذاکرات کے لئے کمیٹی بنادی ہے ڈاکٹر کو ایسا احتجاج زیب نہیں دیتا، نئے ڈاکٹر بھرتی کئے جائیں ۔یہ بات انہوں نے صوبائی وزیر صحت یاسمین …

Read More »

سندھ میں کرپشن سے حالات ابتر

کراچی (سٹا ف رپورٹر، نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے مسائل حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے ، وفاق بھی اپنا حصہ ڈال رہا ہے ، سندھ کے معاشی حالات کرپشن کی وجہ سے ابتر ہوئے ، مقامی فیول پر بجلی بنائیں گے ، …

Read More »

کراچی میں پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت

 ڈیفنس کے اسٹور پر نقلی انڈوں کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، انڈے نقلی نہیں بلکہ نامناسب درجہ حرارت میں ڈھائی ماہ تک رکھنے کے بعد اپنی غذائیت اور اصل شکل کھو بیٹھے تھے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روز قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت …

Read More »

فضل الرحمان سمجھدار انسان ہیں

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان سمجھ دار انسان ہیں وہ بند گلی کی طرف نہیں جائیں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ جے یو آئی (ف) سے اچانک مذاکرات ملتوی کرنے کی وجہ …

Read More »

حسنین کو ابھی ٹیسٹ نہیں کھلا سکتے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ان سکواڈز میں تجربہ کار کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ کئی نئے چہرے بھی شامل کئے گئے ہیں جن میں سے ایک محمد …

Read More »

پلیٹ لیٹس کم ہونے کی ایک وجہ پوائزننگ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ پلیٹ لیٹس کم ہونے کی ایک وجہ زہر خورانی بھی ہوسکتی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت کی خرابی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ ’پلیٹ لیٹس …

Read More »

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر )صفدر کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: پولیس نے نوازشریف کی ہسپتال منتقلی کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے ، ان پر الزام ہے کہ ان کی جانب سے اس موقع پر ہلڑ بازی کی گئی ۔اے آروائی نیوز کے مطابق نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر)کوگرفتار کرلیا …

Read More »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس انتہائی کم

لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک کم ہونے کے بعد سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، انہیں ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی تجویز پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں میڈیکل بورڈ ان کا طبی معائنہ کر رہا ہے، نواز شریف …

Read More »