Home / 2019 / October / 22 (page 5)

Daily Archives: 22/10/2019

12ربیع الاول سے پہلے ہفتہ صفائی منانے کا فیصلہ کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے کہا ہے کہ اس سال میلا دکمیٹی او رضلعی انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے سرگودہا میں قومی سطح کی میلا دکانفرنس منعقد کروانے کی تجویز ہے جبکہ 12ربیع الاول سے پہلے ہفتہ صفائی منانے کا فیصلہ کیاگیاہے تاکہ ضلع کی تمام یونین …

Read More »

ڈپٹی کمشنر خوشاب کے مختلف علاقوں کے دورے ،ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیا

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مٹھہ ٹوانہ پولیس نے روڈہ کے رہائشی عرفان، اسد عمران اور عبدالروف وغیرہ آٹھ افراد کیخلاف (ر) نامی خاتون کو اغواء کرنے اور اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنا نے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ، ایف آئی آر کے مطابق ملزمان مسلح ہو کر …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ اور حکومتی رویہ

برسوں پہلے مولانا فضل الرحمن طائف تشریف لائے تب میں وہیں تھا۔ مولانا کے احباب نے طائف کی بلند ترین چوٹی الھداء کے شیرٹن ہوٹل میں ان کے اعزاز میں عصرانے کا اہتمام کیا۔ عصرانے میں مولانا نے خطاب کیا اور فقیر نے بھی چند گزارشات پیش کیں۔ تب مولانا …

Read More »

اس درد کا علاج نہیں تیرے پاس بھی

اخلاقیات اور شرم و حیا سے تہی‘ انفرادی ترقی اور مفادات کے تحفظ کا علمبردار اور کاروباری برتری کے پہیوں تلے شرم و حیائ، اخلاق و مروت‘ تہذیب و شائستگی اور بنیادی انسانی ہمدردی تک کو کچلنے والے سیکولر لبرل معاشرے میں کسی شریف اور باحیاء مرد یاعورت کا زندہ …

Read More »

کشمیر سے کشمیر تک

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہم نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کبھی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ وہ عاصمہ جہانگیر مرحومہ کی یاد میں سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔ سیمینار میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں‘ سینئر صحافیوں اور سیاسی رہنمائوں نے خطاب کیا …

Read More »

معافی کون مانگے ؟

آج کل ہر جگہ سیاسی بحثیں اور مکالمہ چل رہا ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ اتوار والا کالم غیر سیاسی لکھا جائے، مگر جب چاروں طرف دھواں دھار تقریریں، بیانیہ چل رہا ہو، تب آنکھیں بند کر کے کیسے لکھا جا سکتا ہے؟ اس لئے اس اتوار کی تو معذرت۔ …

Read More »

عمران خان کی تقریر کا دنیا پر اثر

گزشتہ دنوں انگلینڈ کے شاہی خاندان کی ہر دلعزیز شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان میں تھیں اور پاکستان اس حوالے سے دْنیا بھر کی خبروں میں۔ شہزادی کیٹ اور شہزادہ ولیم کا یہ دورہ اس امر کی دلیل قرار دیا جا رہا تھا کہ پاکستان اب ایک محفوظ مْلک ہے اور …

Read More »

کھیل ختم‘ پیسہ ہضم

مولانا فضل الرحمن کو یہ کریڈٹ تو جاتا ہے کہ انہوں نے پاکستانی ریاست اور سیاست کے بیانئے سے مسئلہ کشمیر‘ کرپشن اور احتساب کو بے دخل کر دیا۔ مسئلہ کشمیر کی جگہ مولانا کا آزادی مارچ اور دھرنا زیر بحث ہے اور کرپشن و احتساب کا ذکر صرف عمران …

Read More »

ذاتی معالج خون پتلا کرنے کی ادویہ دیتے رہے :فردوس

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان انہیں خون پتلا کرنے کی ادویہ دیتے رہے ہیں ،جب خون پتلا ہوتا ہے تو پلیٹ لیٹس کم ہوجاتے ہیں، ایک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

ارد گرد کے رنگیلوں سے جان چھڑائیں : سراج الحق

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے ٹیپوسلطان بننے کااعلان کیا ہے مگران کے چاروں طرف محمدشاہ رنگیلے موجود ہیں، ٹیپوسلطان بننے کے لیے ان سے جان چھڑائیں۔ مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پراجاگرکرنے کے لیے 3، 4نومبر کو اسلام آباد میں بین الاقوامی …

Read More »