Home / 2019 / October / 22 (page 2)

Daily Archives: 22/10/2019

کوکاکولا ، ڈبلیو ڈبلیو ایف کاگرین ٹیڈیکس ایونٹ کیلئے اشتراک

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں پلاسٹک کے کچرے سے پھیلنے والی آلودگی کی روک تھام کے لئے کوکا کولا اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے باہمی اشتراک کرتے ہوئے اپنی نوعیت کے پاکستان کے پہلے ٹیڈیکس گرین پروگرام بعنوان امیجنڈ فیوچر کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام علی انسٹیٹیوٹ میں ہوا جس میں …

Read More »

سیاسی بے یقینی،نئی سرمایہ کاری سے گریز:سٹاک ایکسچینج 785پوائنٹس گر گئی

کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز غیرمعمولی مندی رہی۔کے ایس ای100انڈیکس8 بالائی نفسیاتی حدیں کھوبیٹھا۔ مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب27ارب سے زائدڈوب گئے ۔کاروباری حجم 13.06فیصدزائدرہا جبکہ 89.17فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز حکومتی مالیاتی اداروں، …

Read More »

ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے حوالے سے پروقار تقریب

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کے سربراہی میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے حوالے سے نجی ہوٹل میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیااس تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال تھے جس میں 10سال ریگولر سروس مکمل کرنے پر ریسکیوسٹاف کوٹائم سکیل …

Read More »

معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا

جوہرآباد:وادی سون کے گاوں اوچھالی میں معمولی تلخ کلامی کی بنا پردو افراد مظفر خان اور تنویر سلطان نے چاقووں کے پے در پے وار کر کے ایک نوجوان محمد ارسلان کو شدید زخمی کر دیا ،مضروب ارسلان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ داخل کرا دیا گیا ہے جہاں …

Read More »

سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے بلائینڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب

چاندنی چوک:سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے بلائینڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی ہال کلورکوٹ میں تقریب منعقد کی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ عمران جعفر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ،اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ تقریب کا مقصد بصارت سے …

Read More »

کشمیروں سے اظہار یکجہتی کیلئے 27اکتوبر کے جلوس کی تیار یاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کشمیروں سے اظہار یکجہتی کیلئے 27اکتوبر کے جلوس کی تیاریوں کیلئے جے یوآئی اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے راہنماؤں نے سرجوڑ لیے ، مشترکہ اجلاس میں مفتی شاہد مسعود ،راؤ عبد القیوم ،قاری عبد الرحمان ضیاء ،قاری اکرم سراجی ،عالمی مجلس کے ضلعی امیر مولانا …

Read More »

چکڑالہ روڈ پرنواحی آبادی کے لئے فراہمی آب منصوبہ شروع

میانوالی ( نامہ نگار )الخدمت فاؤنڈیشن میانوالی نے بن حافظ جی سے دو کلومیٹر فاصلے پر چکڑالہ روڈ پرنواحی علاقہ کی آبادی کے لئے فراہمی آب منصوبہ شروع کردیا ، تفصیلات کے مطابق منصوبہ کا آغاز ایڈمن آفیسر عامرفاروق انجم نے متعلقہ آبادی میں کیا ،اس موقعہ پر وہاں کے …

Read More »

ٹیوب ویل سے ٹرانسفارمر چوری

جوہرآباد:چک نمبر 54ایم کے قریب واقع واپڈا سکارپ کے سمپ ٹیوب ویل سے ایک لاکھ روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا ،صدر پولیس جوہرآباد نے گاوں کے نمبردار حاجی شوکت علی کی مدعیت میں نامعلوم چوروں کے خلاف زیر دفعہ 381ت پ مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش …

Read More »

زیر حراست ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

جوہرآباد:صدر پولیس جوہرآباد نے ایک زیر حراست ملزم عبدالرحمٰن عرف ببلی سے دوران تفتیش اس کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ 30 بورپستول برآمد کر لیا ، ملزم ببلی کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Read More »

بچوں اور بچیوں سے بد اخلاقی کے واقعات میں اضافہ تشویشنا ک ، شفیق ڈو گر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مر کز ی صد ر سٹا رویلفیئر آرگنا ئزیشن پاکستان با با ئے خد مت با با محمد شفیق ڈو گر نے کہا ہے کہ پنجا ب میں بچوں اور بچیوں سے بد اخلاقی کے واقعات میں اضافہ تشویشنا ک ہے گذشتہ دنوں سیالکوٹ پا ک پتن …

Read More »