Home / 2019 / October / 21

Daily Archives: 21/10/2019

October, 2019

  • 21 October

    تخم بالنگا استعمال کریں اور ڈپریشن سے نجات پائیں

    نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)تخم بالنگا کا استعمال صحت کے لیے بے شمار فائدے مند ہے کیونکہ اس میں موجود غذائیت ہڈیاں مضبوط کرنے میں بھی نہایت ہی معاون ثابت ہوتی ہیں۔مگر ایک تحقیق کے مطابق تخم بالنگا انسان کو ڈپریشن جیسے مرض سے باہر نکالنے کی خاصیت بھی …

  • 21 October

    خواتین کی صحت ، خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد

    بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر / صدر بورڈ آف مینجمنٹ لیڈیز ہیلتھ اینڈ فٹنس کلب آصف علی فرخ کی خصوصی ہدایات پر گزشتہ روز گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھکر میں خواتین کی صحت کے فروغ کے ضمن میں ایک خصوصی آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس کا بنیادی مقصد خواتین …

  • 21 October

    دوہ بھارت سے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر ہڑتال پر

    ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے سینئر کھلاڑیوں نے مطالبات کے حق میں ہڑتال پر جانے کا اعلان کرتے ہوئے کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے اگلے ماہ بھارت کا دورہ کرنا ہے جہاں وہ 3 ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، دورے کا آغاز 14 …

  • 21 October

    ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم سے ملاقات

    کراچی:متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم سے فواد چودھری کے بیان پر بھی تحفظات کا اظہار جبکہ پارٹی دفاتر کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے اتحادیوں اور تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ …

  • 21 October

    قومی مقصد پر اکٹھے ہیں: قمر زمان کائرہ

    لاہور:  دنیا نیوز کے پروگرام ” نقطہ نظر” میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہمارے تحفظات ہیں، جو بھی فیصلہ ہو رہبر کمیٹی کو کرنا چاہیے، تحریکیں ایک دم نہیں چلا کرتیں۔ ہم حکومت کیخلاف اکٹھے ہوئے ہیں۔ یہ مولانا …

  • 21 October

    بھارت نے پاکستانی شرائط مان لیں

    اسلام آباد(صباح نیوز)کرتار پور راہداری منصوبے کو کھولنے کے حوالے سے بھارت نے پاکستانی مسودے پر اتفاق کرلیا ہے۔  پاکستان کی طرف سے چند روز قبل مسودہ بھارت کے حوالے کیا تھا جس میں کرتار پور راہداری کے راستے سکھ یاتریوں سے 20 ڈالر انٹری فیس وصولی کا اصولی فیصلہ …

  • 21 October

    کوئٹہ میں موٹر سائیکل بم دھماکا

    کوئٹہ:  کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر پولیس موبائل کو نشانہ بناتے ہوئے موٹر سائیکل بم دھماکا کیا گیا ہے جس میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقے میں دھماکے بعد خوف وہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ اخروٹ آباد کی پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی، …

  • 21 October

    کراچی پیکیج میں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار تیز

    کراچی:وزیر اعظم عمران خان  نے کراچی پیکیج میں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جو کام صوبائی حکومت کی ذمہ داری تھی، ان کا بیڑہ بھی وفاقی حکومت نے اٹھا لیا ہے، کرپشن کی وجہ سے سندھ کے عوام صاف پانی،  …

  • 21 October

    حکومت معاشی پچ پر کلین بولڈ ہوچکی

    اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران نیازی کی حکومت معاشی پچ پر کلین بولڈ ہوچکی ہے ، جس ملک میں مڈل کلاس غائب ہوجائے ، وہا ں خونی انقلاب آتا ہے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ …

  • 21 October

    جے یو آئی کے 2 کارکن گرفتار

    اسلام آباد:  اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جے یو آئی کے 2 کارکن گرفتار کرلئے۔ جے یو آئی ف نے گرفتاریوں کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔ پولیس کے مطابق جے یو آئی کے کارکنان شہریوں کو آزادی مارچ میں …