Home / 2019 / October / 18

Daily Archives: 18/10/2019

October, 2019

  • 18 October

    ضمنی انتخابات کے نتائج کو چیلنج کرنیکا اعلان

    کراچی:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 11 میں ضمنی انتخابات کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار کر دیا۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا سچ کو چھپایا نہیں جاسکتا، ہم اس سلیکشن کو بے …

  • 18 October

    بابر بن عطا مستعفی

    اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو پروگرام بابر بن عطا مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔بابر بن عطاء کا کہنا تھا امید ہے میری جگہ نیا آنے والا بھی پولیو کے خاتمے کا مشن جاری رکھے …

  • 18 October

    لاڑکانہ میں تبدیلی آ گئی

    اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے مسکن لاڑکانہ میں تبدیلی آ گئی، کامیابی جعلی اکاؤنٹس پارٹی کے خلاف عوام کا اعلان بغاوت ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کرپشن …

  • 18 October

    وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے جن پر قابو پانے کیلئے موثر پلان مانگ لیا

    اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے جن کو قابو پانے کا موثر پلان مانگ لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اعلی سطح کا بین الاصوبائی اجلاس ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان کا ملک بھر میں مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ …

  • 18 October

    فضل الرحمان کا چوہدری برادران سے رابط

    اسلام آباد:  سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی، جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چوہدری برادرا ن سے رابطہ کیا۔مولانا فضل الرحمن آج چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے، ملاقات ساڑھے چار بجے ظہور الہی روڑ پر ہوگی، ملاقات میں مولانا فضل الرحمن ، …

  • 18 October

    لیہ

    لیہ: کوٹ سلطان کے قریب ہائی ایس ڈالہ الٹ گیا، 6 مزدور جاں بحق، 15 زخمی لیہ:  لیہ کے نواحی گاؤں کوٹ سلطان کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈالہ الٹ گیا، حادثے میں 6 مزدور جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ چک نمبر 164 ٹی ڈی اے جیسل …

  • 18 October

    شاہی جوڑے کا ایس او ایس ویلج کا دور

    لاہور:  شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے ایس او ایس ولیج کا دورہ کیا جہاں برطانوی شاہی جوڑے نے بچوں سے گپ شپ کی۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کچھ دیر بعد اسلام آباد روانہ ہوں گے۔یاد رہے موسم کی خرابی کے باعث شاہی جوڑا گزشتہ روز اسلام آباد پہنچ …

  • 18 October

    غلطیوں سے سیکھنے کی قائل ہوں دوسروں کو ذمہ دار نہیں ٹھہراتی :وینا ملک

    اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ ویناملک نے کہا کہ وہ غلطیوں سے سیکھنے کی قائل ہیں اور دوسروں کو اپنی غلطیوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتیں۔ایک انٹرویومیں ویناملک نے کہاکہ عمر کے ساتھ ساتھ انسان کی طبعیت میں ٹھہراؤ آجاتا ہے اورغلطیوں کی گنجائش کم ہو جاتی ہے ۔ …

  • 18 October

    خودپسند نہیں،نفرت کے بجائے محبت کی قائل :ریشم

    اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ خود پسند نہیں ہیں اورلوگوں سے نفرت کرنے کے بجائے محبت کی قائل ہیں ۔ایک ٹی وی شومیں گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہاکہ وہ 13سال کی عمر میں شوبز کی دنیا میں آئیں اور بطور ایکسڑا اداکارہ …

  • 18 October

    زباب رانا نئی ڈرامہ سیریل میں معصوم لڑکی کا کرداراداکریں گی

    کراچی (سٹاف رپورٹر ) ماڈلنگ سے اداکاری کا رخ کرنیوالی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ زباب رانا نئی ڈرامہ سیریل “محبوب آپ کے قدموں” میں مرکزی کردار ادا کریں گی ،وہ ایک معصوم لڑکی کا کردار اداکررہی ہیں جو محبت کے ایک ایسے مثلث میں پھنس کر رہ گئی ہے ، …