چترال: بونی کے مقام پر کا ر اور وین میں تصادم

تازہ خبر
4
0
sample-ad

چترال:بونی کے مقام پر کا ر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ضلع لوئر چترال سے ضلع اپر چترال بونی جانے والی ہائی ایس کار سے ٹکرا کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر ہسپتال پہچا دیا گیا، جہاں تین افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافز کر دی گئی، زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.