لودھراں

پاکستان
4
0
sample-ad

گٹر کے ڈھکن چوری کرتے 2چورگرفتار

لودھراں (کرائم رپورٹر)شہریوں نے گٹر کے ڈھکن چوری کرتے 2 افراد کو پکڑ کو پولیس حوالے کر دیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔تھانہ لودھراں میں 2 افراد گٹر کے ڈھکن چوری کر رہے تھے ۔جنہیں قابو کیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.