ایرانی وزیر خارجہ ک عمران خان کی کوششوں پراظہار تشکر

تازہ خبر
7
0
sample-ad

تہران:  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سعودی عرب کیساتھ قیام امن کی کوششوں پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خطے کے ممالک کو امن اقدامات میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں پر اظہار تشکر کرتے ہوئے لکھا کہ خلیج فارس میں قیام امن کی کوششوں پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ایران ہرمز میں قیام امن کے اقدام میں شمولیت کے لئے خطے کے ممالک کو دعوت دیتا ہے۔
sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.