Home / 2019 / October / 16

Daily Archives: 16/10/2019

October, 2019

  • 16 October

    ملیحہ لودھی کی انسانی حقوق کمشنر سے ملاقات

    نیویارک: ملیحہ لودھی نے نیویارک میں انسانی حقوق کمشنر میشیل بیچلیٹ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا ہے انسانی حقوق کمشنر کو کشمیر میں اپنی رپورٹس کی روشنی میں کردار ادا کرنا چاہے۔ اقوام متحدہ میں انسانی …

  • 16 October

    چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

    اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے، ایگزیکٹو بورڈ اہم کرپشن انکوائریز، انوسٹی گیشنز اور ریفرنسز کی منظوری دے گا۔ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پراسیکیوٹر جنرل، آپریشنز اور پراسیکیوشن حکام شریک ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید …

  • 16 October

    ملتان

    سیڈ کونسل اجلاس‘زرعی اجناس کے بیجوں کی 31نئی اقسام کی منظوری ملتان(وقائع نگار خصوصی)صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کی صدارت میں ہونے والے پنجاب سیڈ کونسل کے 52ویں اجلاس میں زرعی اجناس کے بیجوں کی 31نئی اقسام کی منظوری دید ی گئی۔اجلاس میں مجموعی طو رپر بیجوں کی …

  • 16 October

    وہاڑی

    عالمی یوم سفید چھڑی،صوبائی وزیر کی سپیشل بچوں سے ملاقات وہاڑی(خبر نگار)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانز یب خان کھچی نے ایم این اے اورنگ زیب خان کھچی کے ہمراہ عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر سپیشل سکول میلسی کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان …

  • 16 October

    خانیوال

    سکول رکشوں میں اوور لوڈنگ،بچوں کی زندگیاں دائو پر لگادیں خانیوال(ڈسٹرکٹ رپو رٹر، نامہ نگار)سکول رکشوں میں اوور لوڈنگ،بچوں کی زندگیاں دائو پر لگادیں، کمائی کے لالچ میں ایک رکشے میں 15 بچوں کو ٹھونسا جا رہا ہے ، سکول اوقات میں موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیورزیادہ کمائی کے لالچ میں …

  • 16 October

    لودھراں

    گٹر کے ڈھکن چوری کرتے 2چورگرفتار لودھراں (کرائم رپورٹر)شہریوں نے گٹر کے ڈھکن چوری کرتے 2 افراد کو پکڑ کو پولیس حوالے کر دیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔تھانہ لودھراں میں 2 افراد گٹر کے ڈھکن چوری کر رہے تھے …

  • 16 October

    مظفر گڑھ

    ضلع مظفر گڑھ کے مختلف مقامات مشہور ہستیوں کے نام سے منسوب کر نیکا فیصلہ مظفر گڑھ،کوٹ ادو(ڈسٹر کٹ رپورٹر،تحصیل رپورٹر) ضلع مظفرگڑھ کے مختلف مقامات، سڑکوں، گلیوں اور چوراہوں کے نام ضلع کی مشہور ہستیوں کے نام منسوب کرنے کیلئے ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایات …

  • 16 October

    کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیے

    سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے شہر کٹھوعہ میں بھارتی ریاستی جبر کیخلاف کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر، مہینوں پر محیط جاری لاک ڈاؤن اور مکمل تاریکی کے ماحول میں مظلوم کشمیریوں نے مزاحمت کے اظہار کا نیا …

  • 16 October

    برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا

    چترال:برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گئے، چترال پہنچنے پر برطانوی شہزادے اور شہزادی کو روایتی ٹوپی پہنائی گئی۔  پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں سوار شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے وادیوں اور ہمالیہ کی برف پوش پربتوں کا نظارہ کیا۔ روشن آنکھیں، …

  • 16 October

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کا دھرنا روکنے کی درخواستیں نمٹا دیں

    اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کا دھرنا روکنے کی درخواستیں نمٹا دیں۔ چیف جسٹس نے کہا ضلعی انتظامیہ قانون کے مطابق فضل الرحمان کی درخواست پر فیصلہ کرے، دنیا میں کوئی عدالت احتجاج کا حق ختم نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا انتظامیہ تمام شہریوں …