Daily Archives: 15/10/2019

مسلم لیگ۔ میں نئیں جانا کھیڑیاں دے نال

مولانا فضل الرحمن کی احتجاجی تحریک حکومت اور اصل ہدف یعنی عمران خان کے حقیقی پشت پناہوں پر کتنی اثر انداز ہوتی ہے؟ درست اندازہ 27اکتوبر کے اردگرد ہو گا‘ ابھی لبوں اور چائے کے کپ کے درمیان خاصہ فاصلہ ہے۔ مسلم (ن) البتہ منفی اثرات سے محفوظ نہیں رہ …

Read More »

غزوہ ہند کی روایات پر بحث کا مقصد کیا ہے؟

کیا آج بھی کشمیریوں کو انسانی تاریخ کے بدترین ظلم سے نجات دلانے کے لئے لوگوں کو رسول اکرم ﷺ کی زبان مبارک سے پیش گوئی کی صورت نکلے ہوئے الفاظ کی ضرورت ہے کہ ” میری امت میں سے دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ نے جہنم کی آگ …

Read More »

ہم آپ کے ممنون ہیں

وہ قریب المرگ اور مایوس بزرگوں کی ایک سادہ مگر باوقار محفل تھی۔یعنی اتنے قریب المرگ کہ تھوڑی ہی دیر میں آسمان پہ چیلیں منڈلاتی نظر آئیں ۔ بزرگ حسب توقع زیادہ ڈھیٹ ثابت ہوئے اور چیلوں کو ایک بار پھر مایوس لوٹنا پڑا۔ولایت فقیہہ کے صدقے جاؤں جس نے …

Read More »

مسئلہ کشمیر کی صاف تصویر

مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں دو ہی ہفتے رہ گئے۔بہت تھوڑا وقت ہے لیکن اس تھوڑے وقت میں بھی کئی واقعات ہو سکتے ہیں۔ پہلا یہ کہ گرفتاریاں ہو جائیں۔ دوسرا یہ کہ مزید گرفتاریاں ہو جائیں۔ تیسرا یہ کہ مزید دو مزید گرفتاریاں کی جائیں۔ چوتھے واقعے …

Read More »

ایران‘ سعودیہ تنازع:جنگ یا امن؟

20ویں صدی کے نصف اول میں پہلی اور دوسری جنگ عظیم زیادہ تر یورپ کی سرزمین پر لڑی گئیں۔ ان دونوں جنگوں میں تاریخ انسانی کی سب سے ہولناک تباہی دیکھنے میں آئی۔ پہلی جنگ عظیم میں ساڑھے تین کروڑ فوجی اور شہری لقمہ اجل بنے اور دوسری جنگ عظیم …

Read More »

تخلیق کا موسم

اپنے گزشتہ پچھلے کالم میں محترمہ منیزہ ہاشمی کے انٹرویوز پر مبنی کتاب ’’کون ہوں میں‘‘کا ذکر آیا تھا۔ یہ دراصل پی ٹی وی پر بہت سی ممتاز شخصیات کے کئے گئے انٹرویوز تھے، جو اب کتابی صورت میں شائع ہوئے۔اپنے اپنے شعبوں کی نامور خواتین سے کی گئی یہ …

Read More »

مہنگائی : وزیراعظم نے وزراء اعلیٰ کو طلب کر لیا , اجلاس جمعہ کو ہوگا , وفاقی کابینہ نے رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری دیدی , مارچ دھرنے کا معاملہ صوبائی حکومتوں کے حوالے

اسلام آبا(نامہ نگار،اے پی پی )وزیر اعظم نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے وزرا اعلٰی کو طلب کر لیا ، جمعہ کے روز اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی،عمران خان نے کہا روز مرہ اشیا کی قیمتوں میں ناجائزاضافہ کرنے اور ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی …

Read More »

وزیراعلیٰ بزدار کا ریسکیو 1122 کے 3400 ملازمین ریگولر کرنیکا اعلان

لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریسکیو1122کے 3400ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جن ملازمین کی مدت ملازمت 3برس ہوچکی انہیں 2ہفتے میں ریگو لر کردیا جائے گا،حکومت پنجاب کے تمام تر ممکنہ وسائل ان کیلئے حاضر ہونگے ۔ ریسکیو1122کے ملازمین کیلئے …

Read More »

برطانوی شہزادہ ولیم اور اہلیہ پاکستان پہنچ گئے ، ریڈ کارپٹ استقبال

اسلام آباد (وقائع نگار،مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، نور خان ایئربیس پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ان کی اہلیہ ،وفاقی وزرا، دفتر خارجہ اور برطانوی ہائی کمیشن کے حکام نے ان …

Read More »

تبدیلی کے بلند و بانگ دعوے ہوا میں بکھر گئے :سراج الحق

لاہور (سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت نے چودہ ماہ میں عوام کی پریشانیوں اور مسائل میں کئی گنا اضافہ کردیاہے ۔ تبدیلی کے بلند و بانگ دعوے ہوا میں بکھر گئے ہیں ۔ حکمران اپنے کسی ایک وعدے کو پورا نہیں کر سکے …

Read More »