امریکا نے سعودی عرب میں مزید فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا

تازہ خبر
9
0
sample-ad

واشنگٹن: امریکا نے سعودی عرب میں مزید فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا، اضافی مدد کی درخواست ولی عہد محمد بن سلمان نے کی۔

پینٹا گون نے فائٹر سکواڈران، مہم جوئی کی نوعیت کا فضائی ونگ اور فضائی دفاع کے اہلکار سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، پینٹاگان حکام کا کہنا ہے کہ پیٹریاٹ کی دو اضافی بیٹریز اور ایک ڈیفنس سسٹم بھی سعودی عرب بھیجا جا رہا ہے، 3 ہزار مزید فوجی بھی تعینا ت کئے جائیں گے۔

حکام کے مطابق اضافی مدد کی درخواست سعودی ولی عہد نے کی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.