Home / 2019 / October / 12

Daily Archives: 12/10/2019

وزیراعظم عمران خان کل تہران روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیراعظم کل تہران روانہ ہونگے، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، سعودیہ سے کشیدگی کم کرنے پر بات چیت ہوگی، عمران خان مسئلہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول فائنل ہوگیا۔ وزیراعظم …

Read More »

ایران کا وزیراعظم کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

تہران: ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے سعودی عرب سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کی جانب …

Read More »

ایرانی اور سعودی تیل پہ حملے

کل علی الصبح مجھے ذریعہ نے اطلاع دی کہ بحر احمر میں ایرانی آئل ٹینکر سبطی پہ میزائل حملہ ہوا ہے۔ مذکورہ آئل ٹینکر اس وقت سعودی عرب کی ساحلی پٹی جدہ پورٹ سے گزررہا تھا۔ میرے ذریعے کا تبصرہ تھا کہ شیطان جنگ کروا کے ہی دم لیں گے۔ …

Read More »

“دلچسپ !”

زمانہ طالب علمی میں اگر ایک جانب اپنے ساتھ یہ ظلم کیا تھا کہ اسباق میں سوائے ان کتب کے کسی کتاب کے سبق میں دلچسپی نہ لی جو اپنے والد سے پڑھیں تو دوسری جانب اسی زمانے میں دو اچھے کام بھی کئے۔ ایک یہ کہ فلمیں دبا کر …

Read More »

کسی کی خیر نہیں

ہو سکتا ہے کہ آج کا پورا کالم جملہ معترضہ کی نظر ہو جائے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آج کے سب نمایاں سیاست داں ساتھ کیوں نہیں چل پا رہے جب کہ وہ اس بات پر متفق دکھائی دیتے ہیں کہ موجودہ حکومت ملک کی بقا سلامتی اور ترقی …

Read More »

کاش عمران خان 500 لوگوں کو جیل میں ڈال سکتے

وزیر اعظم پاکستان نے دورہ چین کے موقع پر حسرت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ چین نے 400 کرپٹ وزراء کو جیل میں ڈالا ، کاش میں بھی 500 کرپٹ لوگ جیل میں ڈال سکتا۔ اس بیان کا حاصل چند سوالات ہیں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ وزیر اعظم …

Read More »

خواہشات اور معیشت

اسے یقینا چھوٹا منہ اور بڑی بات سمجھا جائے گا مگر میں یہ عرض کروں گا کہ اگر مجھے روٹی اور آزادی دونوں میں کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہا جائے تو بلا تردد میرا ووٹ آزادی کے حق میں ہو گا۔ جناب عمران خان ایک سالہ دور حکومت …

Read More »

مولانا کا مارچ ……

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں دھرنا بلکہ دھاوے کو 27اکتوبر سے تبدیل کرکے 31اکتوبر کردیا ہے۔ مگر قومی سیاست کے نباض جہاندیدہ مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی حکمت ِ عملی بلکہ چابکدستی دیکھیں کہ انہوں نے اپنے لانگ مارچ کے آغاز کی تاریخ …

Read More »

فضل الرحمن کے احتجاج پر پالیسی واضح

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضح ہے، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ کوئی شہر بند ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آئین اور سپریم کوٹ …

Read More »

مولانا کا مارچ کشمیریوں کیلئے نہیں چوروں کی آزادی کیلئے ہے

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے نواز شریف کی گفتگو کے بعد فضل الرحمن کے مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آگئی، ثابت ہوگیا ان کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کیلئے نہیں چوروں کی آزادی کیلئے ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق …

Read More »