کشمیریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے

تازہ خبر
3
0
sample-ad

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، 9 لاکھ بھارتی فوج نے 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارتی فوج نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، حیران ہوں عالمی میڈیا ہانگ کانگ احتجاج کو ہیڈلائن بنا رہا ہے، مگر کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو نظر انداز کر رہا ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.