مہوش حیات پاکستانی لڑکیوں کے حقوق کی خیر سگالی سفیر مقرر

شوبز
3
0
sample-ad

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات کو پاکستانی لڑکیوں کے حقوق کی خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا ۔مہوش حیات نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایاکہ انہیں وزارت انسانی حقوق نے پاکستانی لڑکیوں کے حقوق کے لئے سفیر برائے خیر سگالی مقرر کیا ہے ۔یہ میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں لڑکیوں کو اُن کے حقوق دلوانے میں ایک اہم کردار ادا کرسکوں گی کیوں کہ میں ایک ایسا پاکستان دیکھنا چاہتی ہوں جہاں لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے مواقع دئیے جائیں۔عوام میراساتھ دیں کیونکہ اگر لڑکیوں کو اُن کا حق دیا جائے تو وہ دنیا بدل سکتی ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.