گلوکار دانیال ظفر نے اپنے البم کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کر دی

شوبز
3
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر)جسے ہانیہ عامر پر فلمایا گیا ہے ۔دانیال ظفر نے اس گانے کو خود لکھا اور کمپوز کیا ہے ۔ گانے کے ریلیز ہوتے ہی اسے بے حد پزیرائی مل رہی ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین نے کہاہے کہ پاکستان میوزک انڈسٹری کو اس طرح کے گانوں کی ضرورت ہے ۔دانیال ظفر نے گانے ’’ایک اور ایک تین‘‘کی مقبولیت میں کردار ادا کرنے پراپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ ان کی کوشش ہوگئی کہ وہ ایسے گانے پیش کریں جوہمیشہ مداحوں کو پسند آئیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.