پابندیوں سے متاثر مگرمزاحمت جاری رہیگی، ایرانی وزیر تیل

دنیا
4
0
sample-ad

تہران:ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے کہا ہے ایران کیخلاف غیر ملکی پابندیوں نے ایران کی تیل کی صنعت کو متاثر کیا ہے لیکن تہران حکومت ان پابندیوں کیخلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے گی۔ جنیوا سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ایرانی وزیر تیل نے یہ بات گزشتہ روز کہی۔ انہوں نے کہاایران کیلئے اب حالات یہ ہیں کہ ہر چند سال بعد تیل کی ملکی صنعت کو اقتصادی پابندیوں اور کسی نہ کسی بڑے دھچکے کا سامنا رہتا ہے ، تاہم ان اثرات کے باوجود ایران ان پابندیوں کیخلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے گا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.