لیہ

ڈی جی خان ڈویژن
6
0
sample-ad

لیہ اورتونسہ کو ملانے والے پل پر70 فیصد کام مکمل

لیہ ( نیوز رپورٹر)لیہ اورتونسہ کو ملانے والے پل پر 70 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا۔2.7 بلین کی لاگت سے بننے والے پل کی تعمیر کا کام فروری 2018 میں شروع ہوا تھا ، جس کی تعمیر فروری 2020 میں مکمل کر لی جائے گی ، دریائے سندھ پر بننے والے پل کی تعمیر مکمل ہونے سے لیہ اور تونسہ سمیت ڈی جی خان کے علاقوں کا فاصلہ سمٹ جائے گا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.