فاسٹ باؤلر سہیل خان کو جرمانہ

کھیل
5
0
sample-ad

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر فاسٹ باؤلر سہیل خان پر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا جبکہ قومی بیٹسمین عابد علی کو بھی میچ ریفری افتخار احمد کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.