خداداد کالونی سگنل پر گاڑی پر فائرنگ

پہلا صفحہ
3
0
sample-ad

کراچی: کراچی کے علاقے خداداد کالونی سگنل پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کھول دیا جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر غوث عالم زخمی ہو گئے۔

زخمی سب انسپکٹر سید غوث عالم ساؤتھ انویسٹی گیشن میں تعینات ہیں جو ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کر رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے ڈرائیونگ سیٹ کی طرف آ کر فائرنگ کی، پولیس نے دعوی کیا کہ گاڑی پر ایک ہی گولی چلائی گئی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.