تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس شروع ہوگیا

کھیل
3
0
sample-ad

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس اسلام آباد میں شروع ہوگیا ۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونیوالی افتتاحی تقریب میں صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل(ر) وسیم جنجوعہ، فنانس سیکرٹری جلال حیدر خان، سیکرٹری جنرل مرتضیٰ حسن، صدرویمنز ونگ صبا شمیم ونگ سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے کوچز نے شرکت کی۔ تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس 13 اکتوبر تک جاری رہے گا،جس میں 195کوچز شرکت کررہے ہیں ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.