بھکر

سرگودھا ڈویژن
6
0
sample-ad

اس سال اچھی کاشت اور فصل ہوگی،غضنفر عباس چھینہ ،بیج پر سبسڈی دے رہے ہیں،آصف فرخ

حیدرآبادتھل:وہ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے ،تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے ہوا ،ڈی سی بھکر آ صف علی فرخ نے کہا کہ حکومت بیج پر کاشتکاروں کو پانچ ہزار روپے سبسڈی دے رہی ہے ، یہ سبسڈی فی ایکٹر کے حساب سے دی گئی ہے ، محکمہ زراعت کے ڈاکٹر خالد خان بہادر خان، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مہر اﷲ یار نے کہا کہ بروقت جڑی بوٹیوں کی تلفی سے فضل کی اچھی بیدوار حاصل کی جاسکتی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.