بلند شرح سود ،صنعتیں چلانا ناممکن:پیاف

کاروبار
3
0
sample-ad

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے کہا کہ معاشی پالیساں آئندہ بیس سال کیلئے بنائی جائیں ،بڑے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ چھوٹے اور ایس ایم ایز سیکٹر سے بھی مشاورت کی جائے ۔ بلند شرح سود بہت برا مسئلہ ہے ۔ اس بلند ترین شرح سود پرصنعتیں چلانا ممکن نہیں ہے ، ریفنڈز سے متعلقہ مسائل حل کئے جائیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.