ایشین مارکیٹ میں خام تیل مہنگا

کاروبار
3
0
sample-ad

سنگاپور (اے پی پی)ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔ مارکیٹ میں وقفے پر برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 38 سینٹ بڑھ کر 58.73 ڈالر فی بیرل رہے ۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 33 سینٹ اضافے کے ساتھ 53.08 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.