اٹک

راولپنڈی ڈویژن
2
0
sample-ad

اٹک کے عوام آزادی مارچ کیلئے تیار ہیں، مفتی تاج الدین

حضرو:جے یو آئی اٹک کے امیر مفتی تاج الدین ربانی نے کہا کہ اٹک کے عوام آزادی مارچ کیلئے تیار ہیں، عوام اور کارکنوں سے ملاقات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، عوام ہمارے قائدین کا بھرپور استقبال کرینگے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرو، جلالیہ، دامان اور گرد ونواح کے دیہات کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.