انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کی شاندارفتتاحی تقریب

کھیل
4
0
sample-ad

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ،ایونٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب گزشتہ روز دلاورعباس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی ، صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن سلیم سیف اللہ نے بھی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔چیمپئن شپ میں 15ممالک کے 48مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،مختلف کیٹیگریز کے فائنل میچز 19التوبرلوکھیلے جائینگے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.