امریکی جاپانی تجارتی معاہدے پر دستخط

دنیا
6
0
sample-ad

واشنگٹن:جس کیلئے دوطرفہ مذاکرات کئی ماہ تک جاری رہے ۔ اس معاہدے پر دستخطوں سے قبل اس کے اہم ترین نکات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے مابین اتفاق رائے گزشتہ ماہ کے اواخر میں نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہوا تھا۔ اس معاہدے کے تحت اب دوطرفہ تجارت کو فروغ دیا جا سکے گا۔ امریکا اب اپنی زرعی مصنوعات زیادہ بڑی مقدار میں لیکن بہت کم یا کسی بھی طرح کے درآمدی محصولات کے بغیر جاپان کو برآمد کر سکے گا۔ دونوں ممالک کے مابین اس معاہدے میں کار سازی کی بہت اہم صنعت کو شامل نہیں کیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.