Home / 2019 / October / 09

Daily Archives: 09/10/2019

October, 2019

  • 9 October

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

    پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کے پی کے کے مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا، یہ زلزلے پشاور، لوئر دیر سمیت دیگر علاقوں میں آئے، جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد خوفزدہ …

  • 9 October

    پرویز مشرف کیخلاف کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست خارج

    اسلام آباد:  سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف ججز نظربندی کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست خارج کر دی گئی، عدالت نے عدم پیروی کی بنا پر درخواست خارج کی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن نے سماعت کی، پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ عدالت میں پیش …

  • 9 October

    راولپنڈی

    چہلم حضرت امام حسین ؓ:تمام روٹس کی پیدل چیکنگ ہو گی، سی پی او راولپنڈی(نامہ نگار)سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے روایتی اور لائسنسی جلوسوں کے روٹس پر حساس مقامات کا تعین کر لیا گیا ہے جہاں پرایس پی …

  • 9 October

    اٹک

    اٹک کے عوام آزادی مارچ کیلئے تیار ہیں، مفتی تاج الدین حضرو:جے یو آئی اٹک کے امیر مفتی تاج الدین ربانی نے کہا کہ اٹک کے عوام آزادی مارچ کیلئے تیار ہیں، عوام اور کارکنوں سے ملاقات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، عوام ہمارے قائدین کا بھرپور استقبال …

  • 9 October

    جہلم

    ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی واک جہلم:فلاحی کمیٹی مجاہد آباد کے زیر اہتمام ڈینگی مرض سے بچائو کیلئے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا نے شرکت کی ، شرکاء نے ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر پر مشتمل بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ دینہ: دبئی پلٹ نوجوان …

  • 9 October

    چکوال

    کلرکہار تا چکوال :ٹرانسپورٹ کرایہ کم نہ ہو سکا،مسافروں کا احتجاج کلرکہار:حکومت کی طرف سے اعلان کے باوجود ٹرانسپورٹروں نے کرایے کم نہیں کیے، کلرکہار تا چکوال کا کرایہ زائد وصول کرنے پر مسافروں نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ حکومت سرکاری کرایہ نامہ پر عمل درآمد کرائے ،گزشتہ …

  • 9 October

    اٹھارہ سال سے کم عمر افراد آزادی مارچ میں شامل نہیں ہوں گے

    پشاور:جے یو آئی (ف) نے آزادی مارچ سے متعلق پالیسی واضح کر دی، پارٹی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر افراد آزادی مارچ میں شامل نہیں ہوں گے، تحریک کو کوئی نہیں روک سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان چھوٹا منہ بڑی بات ہے۔ …

  • 9 October

    چینی وزیراعظم اور عمران خان کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے

    اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم اور وزیراعظم عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یہ دوستی خطے اور دنیا …

  • 9 October

    مولانا فضل الرحمن اسلام آباد نہیں آئیں گے

    اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کہتے ہیں انہیں یقین ہے مولانا فضل الرحمن اسلام آباد نہیں آئیں گے،اگر آئے تو یہ خود کشی ہوگی، 27 اکتوبر بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے کی تاریخ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ …

  • 9 October

    پاکستان اور ٹویٹر کے درمیان معاہدہ طے

    نیو یارک : سماجی میڈیا پر بھارتی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچا ہے ،اب کسی بھی پاکستانی کا ٹویٹر اکاونٹ یکطرفہ طور پر معطل نہیں ہو گا کیونکہ حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین معاملات طے پا گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چیئرمین نیشنل آئی ٹی …