نارووال

گوجرانوالہ ڈویژن
12
0
sample-ad

اظہار تعزیت
ظفروال (تحصیل رپورٹر) سابق وفاقی وزیر چودھری دانیال عزیز ظفروال میں کامران باری ، عمران باری ، عدنان باری سے ان کے والد سینئر صحافی سابق صدر پریس کلب ظفروال چودھری مقصود باری کی وفات پر اظہار افسوس کے بعد دعائے مغفرت کے لئے گئے، ممتاز قانون دان علی اصغر ایڈووکیٹ سابق کونسلر بلدیہ ظفروال چوہدری محمد نواز ساتھ تھے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.