راجن پور

ڈی جی خان ڈویژن
16
0
sample-ad

کشمیریوں کو طاقت سے محکوم نہیں رکھا جاسکتا: ڈاکٹر عبداللہ
راجن پور (نامہ نگار) طاقت ، جبر اور بربریت سے کشمیری مسلمانوں کو محکوم نہیں رکھا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہار ایم ایسں ہیلتھ ڈاکٹر محمد عبداللہ جلبانی، ڈاکٹر جلیل الرحمن ضلعی صدر پی ایم اے، ڈاکٹر رومان فیصل، ڈاکٹر مدثرالرحمن ،ڈاکٹر خاور علی ، ڈاکٹر خرم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کشمیر ایک بار پھر آتش فشاں بن رہا ہے،70 سال میں 70ہزار سے زائد کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں، جموں کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کا علم اٹھائے بھارت سے نجات کیلئے میدان عمل میں ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.