Home / 2019 / October / 07

Daily Archives: 07/10/2019

October, 2019

  • 7 October

    آرمی چیف سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات

    راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی سینیٹرز نے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر، افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …

  • 7 October

    وزیراعظم کے دورہ چین کا شیڈول جاری

    اسلام آباد:دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان 8 سے 9 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔دورے کے بارے میں شیڈول بتاتے ہوئے دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چینی ہم منصب کی دعوت پر دورہ کر رہے …

  • 7 October

    100 انڈیکس میں 603 پوائنٹس کی بڑی تیزی

    لاہور: ملک بھر میں سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی رہی جبکہ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بھی امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں سستا ہو گیا۔ملک بھر کے کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 12 پیسے سستا …

  • 7 October

    27 اکتوبر کی تاریخ غلط ہے: وزیر خارجہ

    ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام مولانا فضل الرحمان کے 27 اکتوبر کے فیصلے کوپسند نہیں کر رہے، کشمیری اس دن ہر سال یوم سیاہ مناتے ہیں۔ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم آج رات چین کے تین روزہ دورے …

  • 7 October

    دھرنا اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن کا حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام ف کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے، …

  • 7 October

    سال کے آخر تک گھر جانا ہوگا

    راولپںڈی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اپنے اعلان پر قائم ہیں، مخالفین کو جیلوں میں رکھا گیا تو مولانا کی طرح سخت پوزیشن لینے پر مجبور ہوں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ دھرنے …

  • 7 October

    جہلم

    درجہ چہارم کے ملازمین کسمپرسی کی زندگیاں گزارنے پر مجبور جہلم: جہلم سرکاری اداروں میں ملازمین کو مہنگائی کا تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، درجہ چہارم کے ملازمین کسمپری کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ، والدین بچوں کی جائز خواہشات پوری کرنے سے قاصر ، سلامتی ، رفاعی …

  • 7 October

    نارووال

    اظہار تعزیت ظفروال (تحصیل رپورٹر) سابق وفاقی وزیر چودھری دانیال عزیز ظفروال میں کامران باری ، عمران باری ، عدنان باری سے ان کے والد سینئر صحافی سابق صدر پریس کلب ظفروال چودھری مقصود باری کی وفات پر اظہار افسوس کے بعد دعائے مغفرت کے لئے گئے، ممتاز قانون دان …

  • 7 October

    احساس سیلانی لنگر سکیم کا افتتاح

    اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ‘احساس سیلانی لنگر’ سکیم کا افتتاح کر دیا، لنگر سکیم کے تحت روزانہ 600 افراد کو مفت کھانا مہیا کیا جائے گا، اسلام آباد سے شروع ہونیوالی سکیم کو ملک بھر میں پھیلا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے …

  • 7 October

    فضل الرحمان مذہب کو بیچ رہے ہیں

    اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ فضل الرحمان مذہب کو بیچ رہے ہیں، ہم نے اپنے دھرنے میں مذہب کو استعمال نہیں کیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مولانا فضل الرحمان نے ناموس رسالت کے نام پر چندہ اکٹھا …