ساہیوال

ساہپوال ڈویژن
12
0
sample-ad

کوئی معاشرہ اساتذہ کی عزت کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا: سلیم بودلہ
ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نئی نسل کو تربیت دینے کا سب سے اہم کام اساتذہ ہی سرانجام دیتے ہیں ۔ اساتذہ کسی بھی معاشرے کے معمار ہوتے ہیں ،نئی نسل کو حروف شناسی سے لیکر قومی و ملی امنگوں سے ہم آہنگ کرنے میں اساتذہ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت اور انہیں مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے قابل بنانے میں اساتذہ کا اہم کردارہے اور کوئی معاشرہ اساتذہ کی عزت و تکریم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، ان خیالات کا اظہار جی کالج کے پرپل محمد سلیم بودلہ نے سلام میچرز ڈے کے موقع پر کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.