پاکستان

راجن پور

فاضل پور:ٹیچر ڈے ،ہائرسیکنڈری اور ایلیمنٹری سکول میں تقاریب
فاضل پور (نا مہ نگا ر )گو رنمنٹ ہا ئر سیکنڈ ری اور گو رنمنٹ ایلیمنٹر ی سکو ل فاضل پور میں ٹیچرڈے کے حوا لہ سے تقا ریب منعقد کی گئیں جس میں سکول کو نسل کے ممبرا ن اور طلبا نے اسا تذہ کو پھو ل پیش کیے اور ان کی عظمت کو سلا م کیا ۔ پر نسپل محمد ارشد چو ہد ری ،مختیا ر احمد لو دھی ،قا ضی ریا ض احمد ،ملک نعیم بھٹہ ،میا ں فا رو ق احمد ،میا ں خا لد وریا ،چو ہد ری عبد الرحمن،محمد خا لد ایو بی ،میا ں منظو ر صفد ر نے خطا ب بھی کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close