Home / 2019 / October / 03 (page 8)

Daily Archives: 03/10/2019

سہیل شہزاد کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سہیل شہزاد کو 15 دنوں کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کو سخت سیکیورٹی میں پیش کیا گیا۔چونیاں میں معصوم بچوں سے درندگی اور قتل کے …

Read More »

بجلی فی یونٹ تیس پیسے مہنگی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیپرا کی سفارش پر بجلی کے ریٹ 30 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 300 یونٹ پر نہیں ہوگا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا …

Read More »

گوادر بندرگاہ مکمل فعال

اسلام آباد:پاکستان نے تجارت کے فروغ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ گودار بندرگاہ تجارت کے لیے مکمل فعال کر دی گئی۔ پاکستان نے گوادر پورٹ سے تجارت کے لیے علاقائی ممالک کو گرین سگنل دیدیا ہے۔حکام کے مطابق گوادر پورٹ پر کسٹم کا جدید ترین وی بوک نظام …

Read More »

بنگلا دیشی ہم منصب سے ان کی صحت سے متعلق دریافت

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے بنگلا دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے شیخ حسینہ واجد کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت کو دہرایا۔عمران خان نے …

Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو تیسرا ون ڈے ہرا کر سیریز جیت لی

کراچی:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لنکن ٹیم نے 297 رنز بنائے، گوناتھیکلے کی سنچری رائیگاں گئیں، عامر نے تین شکار کیے، پاکستانی اوپنرز کی شاندار بیٹنگ …

Read More »