Home / 2019 / October / 03 (page 7)

Daily Archives: 03/10/2019

ڈبلیوٹی او نے عالمی تجارت میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کردی

کراچی(این این آئی)ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیوٹی او)نے عالمی تجارت میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی تجارتی اشاریے تشویشناک منظر پیش کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے عالمی تجارت میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کردی۔ ڈبلیو ٹی اوکی رپورٹ کے مطابق بڑی طاقتوں …

Read More »

مرکنٹائل ایکس چینج میں 18.1ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,095 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 18.1ارب مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 10,764 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 13.531 ارب روپے تھی جبکہ …

Read More »

سٹاک مارکیٹ :تیزی برقرار‘ انڈیکس میں مزید109پوائنٹس اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید109.03پوائنٹس اضافہ سے 32363.35پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ59.67فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 9ارب80 کروڑ روپے سے زائد بڑھ گئی اور کاروباری …

Read More »

انڈسٹریل اسٹیٹس میں بجلی،گیس کی فراہمی،کمیٹی بنانیکی تجویز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیرصنعت وتجارت،اطلاعات وثقافت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت گزشتہ روز پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سپیشل اکنامک زونز،نئے صنعتی مراکزکے قیام اور صنعتی زونزمیں انفراسڑ کچرکی فراہمی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت،سیکرٹری مواصلات،سپیشل سیکرٹری …

Read More »

فیصلہ کن مراحل میں سب ساتھ ہونگے : فضل الرحمن , مل کر آگے بڑھے گے : احسن اقبال

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ،نیوز ایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے باضابطہ طور پر جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے درخواست کی ہے کہ آزادی مارچ نومبر تک موخر کردیں جبکہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آج مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا ہے مارچ …

Read More »

پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی میچز : مکار دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے چوکس رہنا ہوگا : بزدار

لاہور،اسلام آباد ( اپنے سیاسی رپورٹر سے ،وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں پاک سری لنکا کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی 20 میچوں کیلئے فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مکار دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ہمہ وقت چوکس …

Read More »

بھارت کیخلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں : شاہ محمود

اسلام آباد (وقائع نگار،اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جس طرح نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا وہ اپنی مثال آپ ہے ، آج بھارت کے سفاکانہ طرز عمل کیخلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں، …

Read More »

عمر قید کا تعین انتہائی حساس، قانون وضع نہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)سپریم کورٹ نے عمر قید کا دورانیہ طے کرنے کے لئے دائر متفرق درخواست واپس لینے پر خارج کرکے درخواست گزار کو نظر ثانی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں سات رکنی لاجر بینچ نے معاملے میں …

Read More »

ایک قوم بننے کے لئے ایک نصاب ضروری : وزیر اعظم

اسلام آباد ( سیاسی رپورٹر ،سٹی رپورٹر ،اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے انگریزوں نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلمانوں کا تعلیمی نصاب ختم کیا،تعلیم سے دوری پرمسلمان تنزلی کا شکار ہوگئے ،ملک میں تین طرح کے تعلیمی نصاب چل رہے ہیں، جس کی وجہ سے …

Read More »

افغان امن عمل کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق طالبان کے سیاسی کمیشن کو دوحہ میں دورے کی دعوت دی گئی تھی۔ دورے سے امریکا طالبان مذاکرات پر پیشرفت کا جائزہ لینے کا موقع ملے گا۔تفصیلات کے مطابق افغان امن عمل کے لیے پاکستان نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ افغان طالبان کے …

Read More »