Home / 2019 / October / 03 (page 3)

Daily Archives: 03/10/2019

ملتان

ہائیڈرل بجلی منصوبے حکومتی ترجیحات میں شامل:اختر ملک ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ملتان میں صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کی زیر صدارت پاور ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس منعقدہوا جس میں سی ای او پنجاب پاور ڈیولپمنٹ بورڈ نے صوبائی وزیر کو ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی اورپنجاب کی نہروں پر ہائیڈل کے منصوبے لگانے بارے مختلف تجاویز سے بھی آگاہ کیا۔ پاور ڈویلپمنٹ اجلاس کے موقع پر وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹراختر ملک کا کہنا تھا کہ مختلف کینالز اور دریاوں سے ہائیڈل بجلی کے منصوبے حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں جن کے آغاز سے پنجاب میں 33سائٹس …

Read More »

راجن پور

روجھان:گراں فروشی پر کارروائی دکانداروں کو جرمانے روجھان:ایڈمنسٹریٹر عثمان غنی نے کہا ہے کہ دکاندار اشیاء خوردونوش مقرر ریٹ کے مطابق فروخت کر یں ورنہ ان کیخلاف کارروائی کی جائے گی یہ بات انھوں نے صدربازار روجھان میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاوٗن کرتے ہوئے کہی ،عثمان غنی نے ریٹ لسٹ نہ ہونے پر سبزی فروشوں جبکہ گوشت فروشوں کو صفائی کے انتظامات نہ کرنے پر جرمانے کیے انہوں نے مزید کہا کہ خود ساختہ مہنگائی کر نے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی دکاندار دکانوں کے آگ صفائی کا خیال رکھیںاور عوام کو مکمل ریلف فراہم …

Read More »

ڈیرہ غازی خان

ایک ماہ میں ساڑھے 7سو آپریشن ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر)۔ جبکہ 164 ایمرجنسیز روزانہ کی اوسط رہی،4395افرادکوموقع پرابتدائی طبی امداد دی گئی۔ 3152افرادکو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

Read More »

فیصل آباد

صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین کا الائیڈ ہسپتال کے ڈینگی آئسولیشن وارڈ کا دورہ فیصل آباد(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر اقلیتی امور وانسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے الائیڈ ہسپتال کے ڈینگی آئسولیشن وارڈ کا اچانک دورہ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میاں آفتاب احمد،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خرم الطاف،ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر اکرم چیمہ،پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر عامر حسین،رہنما تحریک انصاف حبقبوق گل ودیگربھی موجود تھے ۔صوبائی وزیر اقلیتی امور نے ڈینگی آئسولیشن وارڈ میں علاج معالجہ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کے مکمل صحت یاب …

Read More »

جھنگ

جھنگ:ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کا ہسپتال دورہ ،سہولیات کا جائزہ لیا جھنگ(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری اور اسسٹنٹ کمشنر آفس کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہسپتال کو بتدریج جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ میڈیکل سروسز کا اعلیٰ معیار برقرار رکھنے کیلئے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں ڈاکٹروں …

Read More »

ٹو بہ ٹیک سنگھ

قومی خوشحالی سروے کا بنیادی مقصد عوام کی ترقی ہے :محسن رشید ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر میاں محسن رشید نے قومی سماجی ومعاشی رجسٹری اور ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام ای لائبریری کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ڈسٹرکٹ اوپننگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان تعمیروترقی کے متعدد فلاحی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور مذکورہ سروے بھی قومی خوشحالی کی جانب ایک قدم ہے ، انہوں نے کہا کہ قومی خوشحالی سروے کا بنیادی مقصد پاکستانی قوم کی خوشحالی ہے ضلعی …

Read More »

چنیوٹ

ڈینگی کیخلاف اقدامات ،کوتاہی برداشت نہیں :طارق نیازی چنیوٹ:ضلع میں ڈینگی کے خلاف متعلقہ محکموں کے انسدادی و حفاظتی اقدامات میں کوئی کوتاہی براداشت نہیں کی جائے گی ، انسداد ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں میں خاطر خواہ نتائج نہ دکھانے والے محکمے جوابدہ ہونگے ، یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان نیازی نے روزانہ کی بنیاد پر منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس میں انسداد ڈینگی اقدامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیتے ہوئے کہی ، اجلاس میں اے ڈی سی جی میڈم غزالہ کنول ، اسسٹنٹ کمشنرز خضر حیات بھٹی ، عدنان رشید ، فضل عباس …

Read More »

راولپنڈی

17 ملزم گرفتار، چرس و شراب برآمد راولپنڈی (نامہ نگار )ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی نے کہا ہے کہ پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں 17ملزم گرفتار کر کے 7730گرام چرس ، 200گرام آئس، 90لٹر شراب برآمد کر لی ہے۔ مختلف مقدمات میں گواہوں کے بیان ریکارڈ راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے ) انسداد دہشتگردی کی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں گواہوں کے بیان ریکارڈ کر لیے ۔ ٹریفک وارڈن قتل کے ملزمان رائید وغیرہ، بارود کیس کے ملزم شفیع، ٹارگٹ کلنگ کے ملزم انس کیخلاف کیس میں گواہوں کے بیان ریکارڈ کرکے …

Read More »

اٹک

اٹک:14سالہ لڑکی سے زیادتی کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج اٹک : با اثر شخص کی بکریاں چرانے والی غریب اور سادہ لوح لڑکی کیساتھ 4ماہ تک زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پروین بی بی نے تھانہ جنڈ میں ایف آئی آر درج کرائی کہ کامران ولد حبیب اس کی 14سالہ سادہ لوح بیٹی (ج۔پ) سے زیادتی کرتا رہا جب وہ مویشی چرانے جاتی تھی جس سے وہ حاملہ ہو گئی۔ سابق ناظم الطاف سمیت نواز ، صغیر اور دیگر پر مشتمل جرگہ نے ملزم کو 50ہزار خرچہ دینے کا کہا۔ کامران میری بیٹی سے مشروط شادی پر …

Read More »

چکوال

پیر بہاء الحق گیلانی ضلعی زکوٰۃ و عشر کمیٹی چکوال کے چیئرمین مقرر چکوال(نامہ نگاران) پیر بہاء الحق گیلانی کو زکوٰۃ و عشر کمیٹی چکوال کا ضلعی چیئرمین مقرر کر دیا گیا جس کا سرکاری سطح پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وہ ایک دو روز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ دندہ شاہ بلاول گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی، بجلی 24گھنٹوں سے معطل لاوہ : دندہ شاہ بلاول گرڈ سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، منسلک علاقہ کو بجلی کی فراہمی 24گھنٹوں سے معطل ہو کر رہ گئی۔ 66کے وی سے 132کے وی پر منتقل کئے گئے گرڈ سٹیشن …

Read More »